ڈی سی کاؤنٹر قائم نہ ہونے پر سٹور سیل

  ڈی سی کاؤنٹر قائم نہ ہونے پر سٹور سیل

  

لاہور (جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور عمر شیر چھٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے سپر ڈیسنٹ مارٹ کا دورہ کیا اور پرائس اور ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈی سی کاؤنٹر قائم نہ ہونے پر سٹور کو سیل کر دیا۔ چینی کی فروخت بھی زائد قیمتوں پر کی جا رہی تھی۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -