342واں عرفانیہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا 

342واں عرفانیہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)الاخیار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سندر شریف میں 342واں عرفانیہ جنرل میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین سندر شریف سید محمد حبیب عرفانی نے کی جبکہ ملک کے نامور ڈاکٹرز اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 40 میڈیکل طلبہ نے شرکت کی۔کیمپ میں مریضوں کا مفت چیک اَپ کیا گیا۔