گلشن راوی پولیس نے کارروائی کرکے  اشتہاری کو گرفتارکرلیا

گلشن راوی پولیس نے کارروائی کرکے  اشتہاری کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) گلشن راوی پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے گلشن راوی پولیس کو لاکھوں روپے کے بوگس چیک کے03 مقدمات میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزم گلزار بھٹی کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف بوگس چیک کے02مقدمات گلشن راوی تھانہ اور بوگس چیک کا مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں بھی درج تھا۔ 

مزید :

علاقائی -