ہنجروال پولیس کی کارروائیاں،  3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

  ہنجروال پولیس کی کارروائیاں،  3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس نے مختلف کارروائیوں میں  3ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم شکیل کے قبضہ سے 01کلو 520گرام چرس، ملزم رزاق کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دیسی شراب اور ملزم محسن کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے 

مزید :

علاقائی -