پیرمحل،جعلی نمبر پلیٹس لگا نے والے 3افراد حوالات میں بند
پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) ہا ئی پٹرولنگ پو لیس آفیسران شوکت علی،محمد ریاض اور قیصر اشفاق نے دوران ڈیوٹی مو ٹر سائیکلوں پر مبینہ طور پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سفر کر نے والے 3شہریوں کو حراست میں لیکر مذ کورہ ملز مان کیخلاف متعلقہ تھا نوں میں مقد مات کا اندراج کروادیا۔