غریب مزدور کے گھر  کی چھت منہدم،4 سالہ  بیٹا جاں بحق،2 بچیاں زخمی

غریب مزدور کے گھر  کی چھت منہدم،4 سالہ  بیٹا جاں بحق،2 بچیاں زخمی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  غریب مزدور کے کمرے کی چھت گرنے سے 4سالہ بیٹا جان بحق 2بچیاں شدید زخمی۔ واقعات کے مطابق موضع میرزئی شبقدر میں غریب مزدورکار احمد جان کے کمرے کی شہتیرٹوٹنے سے چھت گرگیا جس سے ملبے تلے آکر 4سالہ رحمان ولد احمد جان جان بحق جبکہ24سالہ مسماۃ حسنات اور2سالہ صبیحہ دختران احمد جان شدید زخمی ہوئی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -