پاکستان اور ازبکستان میں سکیورٹی  کمیشن سے متعلق پروٹوکول پر دستخط

پاکستان اور ازبکستان میں سکیورٹی  کمیشن سے متعلق پروٹوکول پر دستخط

  

 اسلام آباد(آئی ا ین پی)  پاکستان اور ازبکستان نے سیکیورٹی سے متعلق امور میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لیے مشترکہ سیکیورٹی کمیشن(جے ایس سی) کے قیام کے پروٹوکول پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر معیدیوسف سیازبک اسٹیٹ سیکیورٹی سیکریٹری کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ازبکستان اور پاکستان کیدرمیان علاقائی سلامتی کی صورتحال پربات چیت کی گئی جبکہ اقتصادی رابطے اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان اور ازبکستان نے سیکیورٹی کمیشن سے متعلق پروٹوکول پر دستخط کیے اور دونوں برادرممالک نے دوطرفہ سمیت علاقائی سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

 دستخط

مزید :

صفحہ اول -