وزیراعظم عمران خان کا آج  قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا آج  قوم سے خطاب کا امکان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا ملکی صورتحال کے پیش نظرآج بروز بدھ کو قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، جبکہ مہنگائی کی صورتحال پر بھی بات کرینگے۔

 خطاب

مزید :

صفحہ اول -