لاہور میں پولیس کی کارروائی، فرین شرافت نامی خاتون کی گاڑی سے ایسی چیز برآمد کہ دیکھ کر پولیس اہلکاروں کے بھی ہوش اڑ گئے

لاہور میں پولیس کی کارروائی، فرین شرافت نامی خاتون کی گاڑی سے ایسی چیز برآمد ...
لاہور میں پولیس کی کارروائی، فرین شرافت نامی خاتون کی گاڑی سے ایسی چیز برآمد کہ دیکھ کر پولیس اہلکاروں کے بھی ہوش اڑ گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے شاہدرہ میں کارروائی کرکے خاتون کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی کی تلاشی لی گئی جس میں سے 90 کلو گرام چرس اور 20 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار فرین شرافت نامی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -