وزیراعظم عمران خان آج کتنے بجے قوم سے خطاب کریں گے ؟ جانئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں غریب عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے ، خطاب میں قومی معاملات پر بھی بات کریں گے ۔