برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 359روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت239روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی اس طرح انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -