ارشد شریف کی والدہ کاجوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط 

ارشد شریف کی والدہ کاجوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آن لائن) سنیئر صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آراء علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو لکھے خط میں ارشد شریف کے کیس کو متنازعہ ہونے سے بچانے کیلئے اعلی سطحی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر دی ہے۔خط میں لکھا ہے کہ ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے،بیٹے کے کیس کو سیاسی منافقت اور د دیانتی سے بچایا جائے،اپنا کیس اللہ کی عدالت میں رکھ کر انصاف کی طلب گار ہوں، توقع ہے میرا خط بیٹے کے خط کی طرح سردخانے کی نظر نہیں ہوگا۔
ارشدشریف کی والدہ 

مزید :

صفحہ آخر -