اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی سفارش

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی سفارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی سفارش کر دی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آبادہائیکورٹ کے تین ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس ثمن رفعت کو مستقل کرنے کی سفارش کی ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ کے تینوں ججز کی بطور ایڈیشنل جج تعیناتی کی ایک سالہ میعاد 13 دسمبر کو مکمل ہورہی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ

مزید :

صفحہ آخر -