ہائیکورٹ،کلاس فیلو سے بداخلاقی مقدمہ کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج 

ہائیکورٹ،کلاس فیلو سے بداخلاقی مقدمہ کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس وحید احمد خان نے کلاس فیلو سے بداخلاقی کے مقدمہ کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی،ضمانت خارج ہوتے ہی ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، ملزم آفتاب کے خلاف تھانہ پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
ضمانت خارج

مزید :

صفحہ آخر -