اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاک ملائشیاء میچ برابر

   اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاک ملائشیاء میچ برابر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائشیا ء کے درمیان میچ برابر ہوگیا دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ کے مقررہ وقت تک دو، دو گول سکور کئے گئے اس سے قبل پاکستان کی ہاکی ٹیم کو ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا پاک ملائشیاء میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔