خانقاہ شریف، خواجہ محکم الدین  سیرانیؒ کا سالانہ عرس اختتام پذیر

خانقاہ شریف، خواجہ محکم الدین  سیرانیؒ کا سالانہ عرس اختتام پذیر

  

 بہاولپور،سمہ سٹہ(ڈسٹرکٹ بیور،نامہ نگار) برصغیر ہند کے عظیم صوفی (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

بزرگ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح کے سالانہ 248ویں پانچ روز عرس کی تقریبات خانقاہ شریف میں ختم شریف کے بعد اختتام پزیر ہوگئی ہیں بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی صاحبزادہ میاں صلاح الدین اویسی، تفصیل کے مطابق برصغیر ہند کے عظیم بزرگ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح کے 248 ویں پانچ روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ختم شریف کے بعد اختتام پذیر ہوگئی ملک وملت کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا سجادہ نشین دربارعالیہ خانوادہ اویسیہ صاحبزادہ میاں صلاح الدین اوییس نے کرائی خانوادہ اویسیہ کے صاحبزادہگان میں میاں امان اللہ اویسی،وفاقی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور وایم این اے میاں نجیب الدین اویسی، میاں محمد یقوب اویسی،میاں میاں اعجاز اویسی،یاں خالد اویسی،ایم پی اے میاں شعیب اویسی،میاں غلام غوث اویسی،میاں شہزاد اویسی،میاں محمد حسان اویسی،میاں عثمان اویسی،میاں فہد اویسی،میاں احمد سلطان اویسی، میاں حارث اویسی،میاں عمر اویسی،میاں سلال اویسی،میاں امام بخش اویسی ودیگر خانوادہ اویسیہ کے صاحبان نے شرکت کی عرس  حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی کے موقع ہر سجادہ نشین درباعالیہ صاحبزادہ میاں صلاح الدین نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں ان عظیم ہستیوں نے حضوراکرم ﷺ اور صحابہ کے بعد دین اسلام اپنی دینی تعلیمات سے ہم تک پہنچایا جس کا فیض سے آج بھی ہم سب مستفید ہورہے ہیں پانچ روزہ عرس میں تھانہ سمہ سٹہ پولیس ایس ایچ او مسلم ضیا کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئیعرس میں شریک علامہ سید منظور حسن شاہ،علامہ قاری عبدالرشید،علامہ اجمل اویسی، جنید میمن، علی موسی کباڈیہ میمن،حاجی عمر مین،اویس میمن، ارشد پیرزادہ، سید حفیظ الرحمن شاہ،ایاز گورمانی،راوجمیل احمد،فاروق عظیم بیبرس،آصف داجلی،ملک طارق آرائیں،ملک ارشد، نظام الدین، سید ایاز شاہ،سعید احمد،چوہدری وقاص،جام شہزاد، ڈاکٹر اسمائیل، امین عباسی،آصف کبیر، ملک عتیق مسن سمیت عرس میں ملک بھر  خاص طور سندھ کراچی سھکر سے میمن حضرات نے خصوصی زائرین ومریدین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -