9 نومبر، علامہ اقبال کا146واں یوم پیدائش، ملک بھرمیں تقریبات کی تیاریاں 

9 نومبر، علامہ اقبال کا146واں یوم پیدائش، ملک بھرمیں تقریبات کی تیاریاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146واں یوم پیدائش 9نومبر کو ملی جوش وجذبہ کیساتھ منایا جائے گا علامہ محمداقبال 9(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
نومبر1876ء کو اقبال منزل سیالکوٹ میں پیداء ہوئے وہ عربی اور فارسی کے مایہ ناز شاعر تھے جنہوں نے قیام پاکستان میں اپنا اہم کردارا دا کیا اور مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونکی ان کی پیدائش کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں سیمیناز وغیرہ شامل ہیں جس میں علامہ محمد اقبال کو ان کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔