5نومبر، سونامی سے آگاہی کا عالمی دن، لوگوں میں شعور پیدا کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام

5نومبر، سونامی سے آگاہی کا عالمی دن، لوگوں میں شعور پیدا کرنے کیلئے تقریبات ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونامی سے آگہی کا عالمی دن 5نومبر کو منایا جارہا ہے جس کا مقصد خوفناک طوفان سے ہونے والی تباہی سے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

بچاؤ کیلئے شعور بیدار کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دسمبر 2015 میں 5 نومبر کو دنیا بھر میں سونامی سے آگہی کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔ گزشتہ 100 سال میں سونامی کے باعث لاکھوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -