سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب آصف چوہدری کا ایم ڈی اے آفس کا دورہ 

سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب آصف چوہدری کا ایم ڈی اے آفس کا دورہ 

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب محمد آصف(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 چوہدری کا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا وزٹ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم نے استقبال کیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب محمد آصف چوہدری کو ایم ڈی اے کے تمام شعبہ جات بارے بریفنگ پیش کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم نے بریفنگ پیش کرتے ہوئے  ایم ڈی اے کے جاری منصوبہ جات بارے تفصیل سے بتایا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب نے تمام جاری ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -