میری کمپنی میری مرضی ایلون مسک  خود ٹوئٹر کے سی ای او بن گئے

میری کمپنی میری مرضی ایلون مسک  خود ٹوئٹر کے سی ای او بن گئے

  

 نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو حال ہی میں خریدنے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خود کو کمپنی کا سی ای او مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس پلیٹ فارم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تمام نو ارکان کو بھی فارغ کر دیا ہے،برطانوی اخبار نے رپورٹ کیا کہ ٹوئٹر کی پیر کو سامنے آمنے والی دستاویزات کے مطابق کمپنی نئے سرے سے تنظیم نو کرنے جا رہی ہے جس کے بعد بڑے پیمانے پر ملازمین فارغ بھی کیے جا سکتے ہیں۔

ایلون مسک

مزید :

علاقائی -