خاتون ٹیچر کو ہراساں اور اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

خاتون ٹیچر کو ہراساں اور اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) شاد باغ پولیس نے خاتون ٹیچر کو ہراساں اور زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔شادباغ کے علاقہ میں ملزم عاقب نے رشتہ سے انکار پر خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی،ملزم خاتون ٹیچر کے سکول پہنچ گیا اور زبردستی ساتھ لیجانے کی کوشش کی۔ اطلاع ملنے پر شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ملزم عاقب کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
 خاتون ٹیچر

مزید :

علاقائی -