یونیورسٹی طالبہ سے بداخلاقی، پولیس ساتھی کو بچانے کیلئے متحرک،مدعی پارٹی کودھمکیاں 

یونیورسٹی طالبہ سے بداخلاقی، پولیس ساتھی کو بچانے کیلئے متحرک،مدعی پارٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
عالیوالا(نامہ نگار ) بداخلاقی کا شکار ہونے والی نجی  یونیورسٹی کی طلبہ  سویرا عرف عرف سائرہ ولد محمد عامر قوم آرائیں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلوایا اور جج صاحب(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 کو درخواست دی کہ سب انسپکٹر سیف اللہ ارشد مجھے نامعلوم جگہ پر لے گیا اور میرے ساتھ زیادتی کی جس پر ایس پی انوسٹی گیشن نے تھانہ گدائی کے ایس ایچ او رانا محمد اقبال کو ایف آِئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا زرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ سب انسپکٹر سیف اللہ ارشد نے مدعیا کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی کہ میرے مدعی مقدمہ سے باز آجاو ورنہ آپ کو بھیانک اور سنگین نتائج سے بھگتنا پڑے گا اور زرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ سب انسپکٹر سیف اللہ ارشد کو بچانے کیلیے بڑے بڑے متحرک ہوگئے آخری اطلاعات تک معلوم ہوا کہ پیٹی بھائی کو بچانے کیلیے متحرک ہو گئے عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے یونیورسٹی کی طلبہ کو انصاف فراہم کیا جائے اور ملزم کو آر پی او ڈی پی او ڈیرہ غازیخان باریک بینی سے حالات کا مطالعہ کریں اور پولیس میں چھپی کالی بھیڑیں کے ایکشن لیں۔