پنجاب اوقافآرگنائزیشن کا 2907.301 ملین روپے کا بجٹ منظور

  پنجاب اوقافآرگنائزیشن کا 2907.301 ملین روپے کا بجٹ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کا سالانہ بجٹ مبلغ 2907.301ملین روپے برائے مالی سال 23-2022 اوقاف بورڈ نے منظور کردیا۔ اوقاف بورڈ کا اجلاس چیئرمین اوقاف بورڈ محمد بشارت راجہ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور کی صدارت میں کمیٹی روم ایوان اوقاف میں منعقد ہوا۔رانا تجمل عباس ڈائریکٹر فنانس اوقاف پنجا ب نے مالی سال23-2022کا بجٹ پیش کیا۔اجلاس میں بورڈ کے ارکان میاں ابرار احمد سیکرٹری/ چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف پنجاب،محمد مصدق وٹو، فضل ربی، محمد سلیم اور اوقاف کے ڈائریکٹرزنے شرکت کی۔