خواجہ غلام فرید ؒکا عرس، راجن پور رحیم یارخان میں آج مقامی تعطیل

خواجہ غلام فرید ؒکا عرس، راجن پور رحیم یارخان میں آج مقامی تعطیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(خصو صی  رپورٹر)حضرت خواجہ غلام فرید رح کے سالانہ عرس (بقیہ نمبر20صفحہ7پر)
مبارک کے موقع پر ضلع رحیم یار خان اور راجن پور کی مقامی عدالتوں میں عام تعطیل ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عرس کے موقع پر مقامی چھٹی کی منظوری دے دی ہے۔عرس کی سالانہ تقریبات کے موقع پر آج 3 نومبر بروز جمعرات ضلع رحیم یار خان اور ضلع راجن پور کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔