وزیر داخلہ اپنی فکر کریں، جیل رانا ثنااللہ کی منتظر ہے ،عمرسرفراز چیمہ 

 وزیر داخلہ اپنی فکر کریں، جیل رانا ثنااللہ کی منتظر ہے ،عمرسرفراز چیمہ 
 وزیر داخلہ اپنی فکر کریں، جیل رانا ثنااللہ کی منتظر ہے ،عمرسرفراز چیمہ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ وزیر داخلہ اپنی فکر کریں، جیل رانا ثنااللہ کی منتظر ہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات پنجاب کا کہناہے کہ لانگ مارچ کی عوام میں پذیرائی سے امپورٹڈ حکومت بوکھلاگئی ہے ،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -