انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 222 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -