چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک آدھی کرنے کا نوٹس 

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک آدھی کرنے کا نوٹس 
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک آدھی کرنے کا نوٹس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک آدھی اورملازمین کو 5 ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر نوٹس لے لیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر پشاور چڑیا گھر محمد نیاز کو طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ اطلاعات ہیں چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک کیلئے پیسے نہیں ،یہ پیسے کون جاری کرتا ہے، آپ سیکرٹری خزانہ کو بلائیں ،عدالت نے اگلی پیشی پر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔