پولیس افسران کی جسمانی اور ذہنی تربیت پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے:  کمانڈنٹ موٹروےپولیس ٹریننگ کالج

پولیس افسران کی جسمانی اور ذہنی تربیت پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے:  کمانڈنٹ ...
پولیس افسران کی جسمانی اور ذہنی تربیت پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے:  کمانڈنٹ موٹروےپولیس ٹریننگ کالج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) موٹروےپولیس ٹریننگ کالج میں زیر تربیت افسران کے لیےاوپن ہاوس اجلاس کا اہتمام کیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے  کمانڈنٹ ٹریننگ کالج سید حشمت کمال نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی جسمانی اور ذہنی تربیت  پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے، پیشہ ورانہ تربیت ہی اداروں کی کامیابی کا سبب بنتی ہے ۔

ان کاکہنا تھاکہ ڈسپلن کسی بھی ادارے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے، افسران کی ویلفیئر اور پیشہ ورانہ  تربیت ہماری اولین ترجیح ہے، کالج میں ٹریننگ  معیار کونہایت پیشہ وارانہ بنایا جائے گا۔