عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنےوالا مشتبہ شخص گرفتار

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنےوالا مشتبہ شخص گرفتار
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنےوالا مشتبہ شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کچہری چوک میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ کچہری چوک کے قریب عمران خان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا، مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔