عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی 

 عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی 
 عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی 

  

وزیر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کچہری چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت معظم گوندل کے نام سے ہوئی جس کا تعلق بھروکی چیمہ سے ہے ،ایم ایس ہسپتال کا کہناہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور8 زخمی ہوئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -