جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ جیتنے کے بعد مین آف دی میچ شاداب خان کا بیان آ گیا

جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ جیتنے کے بعد مین آف دی میچ شاداب خان کا بیان آ گیا
جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ جیتنے کے بعد مین آف دی میچ شاداب خان کا بیان آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب کپتان  پاکستان کرکٹ ٹیم شاداب خان کو جنوبی افریقا کیخلاف مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں  ففٹی سکور کر چکا ہوں  لیکن آج انٹر نیشنل میچ تھا اس لیے خوشی ہوئی ، واضح رہے کہ شاداب خان نے 16 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ 21 گیندوں پر 52 رنز بھی سکور کیے۔

تفصیلات کے مطابق نائب کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم  شاداب خان کا کہنا تھا کہ پچ اچھی تھی ا س لیے میں سلو گیند کی اور اس سے ایج ہو کر جنوبی افریقی کپتان آوٹ ہوئے وہی میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -