فیض آباد انٹرچینج پر وفاقی پولیس کی پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

فیض آباد انٹرچینج پر وفاقی پولیس کی پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ ، نجی ٹی وی کا ...
فیض آباد انٹرچینج پر وفاقی پولیس کی پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد  انٹر چینج پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے اکٹھے ہونے والے کارکنوں پر شیلنگ کر دی ، علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

نجی ٹی وی " بول نیوز" کے مطابق فیض آباد انٹر چینج پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوئے جہاں پولیس نے کارکنوں پر شیلنگ کر دی ۔

مزید تفصیلات موصول ہو رہی ہیں ۔