رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار
رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والے6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو ناکہ بندی کے دوران گرفتارکیاگیا ہے۔پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گرفتار ہونے والے گروہ میں پانچ ملزمان کا تعلق پشاور جبکہ ایک کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کئے گئے ہیں جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔