پاکستان میں بہرے پن کی ”وجہ“ سمجھ میں آ گئی

پاکستان میں بہرے پن کی ”وجہ“ سمجھ میں آ گئی

لندن (بیورورپورٹ)سائنسدانوں نے بہرے پن کا سبب بننے و الے جنیاتی نقص کا پتہ لگا لیا ہے اورکہا ہے کہ اس تحقیق سے اس بیماری میں مبتلا افراد کے علاج میں مدد ملے گی۔ جنیاتی نقص سماعت میں محرومی اور رات میں اندھا پن کا ذمہ دار ہے یونیورسٹی آف سنسناٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں پروٹین کی ایک خاص قسم ٹو سی آئی کی بھی نشاندہی کی گئی جس کی کمی پاکستان میں بہرہ پن کی وجہ ہے۔

مزید : تعلیم و صحت