افغانستان سے 33 ہزار فوجی امریکہ واپس چلے گئے

افغانستان سے 33 ہزار فوجی امریکہ واپس چلے گئے
افغانستان سے 33 ہزار فوجی امریکہ واپس چلے گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ) افغانستان سے 33 ہزار اضافی فوجیوں کی امریکہ واپسی کا کام مکمل ہوگیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے بتایاہے کہ افغانستان سے 33 ہزار اضافی فوجیوں کی امریکہ واپسی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجیوں کی واپسی کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اس عزم کو دھراتے ہوئے کہاکہ سال 2014 کے اختتام تک افغانستان سے بین الاقوامی فوج کے انخلاءکے منصوبے پر قائم ہیں۔

مزید : بین الاقوامی