اوباما کی متنازعہ ویڈیو منظرعام پر آگئی

اوباما کی متنازعہ ویڈیو منظرعام پر آگئی
اوباما کی متنازعہ ویڈیو منظرعام پر آگئی

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی امیدوار مٹ رومنی کی طرح امریکی صدر اوباما کی متنازعہ ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں صدر اوباما کاکہناہے کہ سفید فام ، سیاہ فام امریکیوں کا استحصال کرکے مالی فوائد حاصل کرتے ہیں ۔ یہ ویڈیو 2007ءمیں صدر منتخب ہونے سے قبل ہیمپٹن یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بنائی گئی ہے جس میں باراک اوباما کاکہناتھاکہ نائن الیون اور قطرینہ متاثرین کی امداد میں سیاہ فاموں کا استحصال ہوا جبکہ آج دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ہوگا۔

مزید : بین الاقوامی