دوہری شہریت کیس: وزیرداخلہ کے بیان پر وفاق نے جواب داخل کرادیا

دوہری شہریت کیس: وزیرداخلہ کے بیان پر وفاق نے جواب داخل کرادیا
دوہری شہریت کیس: وزیرداخلہ کے بیان پر وفاق نے جواب داخل کرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوہری شہریت کیس سے متعلق وزیرداخلہ کے بیان پر وفاق نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرادیاہے جس کے مطابق وزیرداخلہ کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیاگیا۔اُنہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔

مزید :

اسلام آباد -