عالمی بنک نے پاکستان میں انسدادپولیو کیلئے امداد کی منظوری دیدی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بنک نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے لیے 24ملین ڈالر کی مالی سہولت منظور کرلی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق امداد سے تین کروڑ اڑتالیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچانے میں مدد ملے گی ۔

مزید : بزنس