یورپین انسپکشن ٹیم نے پی آئی اے کے دو طیاروں پر اعتراض کردیا، جرمانے کا خدشہ

یورپین انسپکشن ٹیم نے پی آئی اے کے دو طیاروں پر اعتراض کردیا، جرمانے کا خدشہ
یورپین انسپکشن ٹیم نے پی آئی اے کے دو طیاروں پر اعتراض کردیا، جرمانے کا خدشہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کے دو جہازوں پر یورپین سیفٹی انسپکشن ٹیم نے اعتراض کردیاہے اور یقین دہانی کے بعد جہاز ریلیز کردیئے گئے ہیں لیکن جرمانے کے خدشات موجود ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق ٹیم نے پیرس سے لاہورآنیوالی پرواز پی کے 734اورمانچسٹر سے نیویارک جانیوالی پی کے 721پر اعتراضات کیے اور یقین دہانی پر جہاز ریلیز کردیئے۔پی کے 721میں کارگو لوڈنگ کے غیر محفوظ طریقہ کار پر اعتراض کیاگیا۔

مزید : بزنس