فورٹ منروزیادتی کیس کے تین ملزمان بری

فورٹ منروزیادتی کیس کے تین ملزمان بری
فورٹ منروزیادتی کیس کے تین ملزمان بری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فورٹ منرو زیادتی کیس کے تین ملزمان کو بری کردیاگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق گذشتہ روز متاثرہ خواتین نے بارڈر ملٹری پولیس کے تین اہلکاروں کونامعلوم وجوہات کی بنا پر شناخت کرنے سے انکار کردیاجس کے بعد آج ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم صادر کیاہے ۔ کیس میں گرفتار ہونیوالے تین اہلکاروں کو بری کردیاگیاہے جبکہ دو ملزمان تاحال مفرور ہیں۔

مزید : ڈیرہ غازی خان