پشاور: سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنادیئے گئے

پشاور: سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنادیئے گئے
پشاور: سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنادیئے گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باڑہ شیخان کے علاقے سے ملنے والے بم ناکارہ بنادیئے گئے ہیں ۔ مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق سڑک کنارے بم نصب کیے گئے تھے جنہیں ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیاہے ۔ سکواڈ کے مطابق دونوں بم پانچ کلو وزنی تھے ۔بعض اطلاعات کے مطابق پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری رہا۔

مزید : جرم و انصاف