پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کا شیڈول تبدیل

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کا شیڈول تبدیل
پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کا شیڈول تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ انتخابی اتحاد اور سیاسی حکمت عملی پرمسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کا شیڈول تبدیل کردیاہے جس کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ نئے شیڈول کے مطابق مذاکرات دن کو ہونے کی بجائے اب آج رات آٹھ بجے ہوں گے. نجی چینل کے مطابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی پیپلزپارٹی کی پانچ رکنی کمیٹی کے اعزاز میں عشایہ دیں گے ۔

مزید :

لاہور -