پیپکو کے دس سے زائد پاور پلانٹس ایکسپائر ہوگئے

پیپکو کے دس سے زائد پاور پلانٹس ایکسپائر ہوگئے
پیپکو کے دس سے زائد پاور پلانٹس ایکسپائر ہوگئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپکو کے دس سے زائد پاور پلانٹس زائد المیعاد ہوگئے ہیں ۔نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی )کے مطابق پاور پلانٹوں سے 25سال کا معاہدہ ختم ہوگیاہے اور پیپکو ایکسپائر پاور پلانٹس سے بھی پیداوار حاصل کررہاہے ۔نیپراکے مطابق پیپکو حکام کولائسنس کے لیے آخری نوٹس جاری کردیاگیاہے ۔نجی چینل کے مطابق نادرن پاور جنریشن کمپنی اور سنٹرل پاور جنریشن کمپنی کے پاور پلانٹس ایکسپائر ہیں ۔

مزید : بزنس