جنرل اشفاق پرویز کیانی روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

جنرل اشفاق پرویز کیانی روس کے دورے پر روانہ ہوگئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی روس کےتین روزہ  دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق آرمی چیف روسی ہم منصب نکولائی میکاروف کی دعوت پر دورے پر گئے ہیں ۔ آرمی چیف دورہ ماسکو کے دوران روس کی عسکری وسول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی