ٹی 20ویمن کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے پاکستان کوبھی سیمی فائنل سےباہر نکال دیا ،بھارت کےکلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی

ٹی 20ویمن کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے پاکستان کوبھی سیمی فائنل سےباہر نکال ...
ٹی 20ویمن کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے پاکستان کوبھی سیمی فائنل سےباہر نکال دیا ،بھارت کےکلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی خواتین نے قومی ٹیم کو شکست دیدی ہے ۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 88رنز کا ہدف دیا جو حریف ٹیم نے حاصل کرلیااور پاکستانی خواتین کو باہر کرتے ہوئے خود سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کل جنوبی افیقہ کی ٹیم نے بھارت کو سیمی فائنل سے آٗوٹ کر کے پاکستان کو سیمی فانل میں بھیجا تھا اور خود بھی باہر ہوگئی تھی لیکن آج اس کی ویمن ٹیم نے بدلہ اتار دیا ۔

مزید : کھیل