شام کے شہر حلب میں تین کار بم دھماکے ، 27افراد جاں بحق

شام کے شہر حلب میں تین کار بم دھماکے ، 27افراد جاں بحق
شام کے شہر حلب میں تین کار بم دھماکے ، 27افراد جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر حلب میں تین کار بم دھماکوں میں 27افراد جاں بحق اور 72زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوج اور باغیوں کے درمیان حلب میں شدید جھڑپیں جاری ہیں اور حلب میں ہونیوالے دھماکوں میں ستائیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکے فوجی کلب اور ہوٹل کے قریب ہوئے ہیں جن میں 72افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ باغیوں نے حلب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلینے کا دعویٰ کیاہے ۔

مزید : بین الاقوامی