چوہدری زائد اقبال نے برطانوی شہریت ترک کرنے کی درخواست دیدی

چوہدری زائد اقبال نے برطانوی شہریت ترک کرنے کی درخواست دیدی
چوہدری زائد اقبال نے برطانوی شہریت ترک کرنے کی درخواست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ایم این اے چوہدری زائد اقبال نے برطانوی شہریت ترک کرنے کی درخواست دیدی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی نے دوبارہ الیکشن لڑنے کے لیے برطانوی شہریت ترک کرنے کا فیصلہ کیاہے اور اِس ضمن میں اُنہوں نے لندن میں درخواست جمع کرادی ہے ۔واضح رہے کہ دوہری شہریت کیس میں سپریم کورٹ درخواست گزار کی اسمبلی معطل کرچکی ہے ۔

مزید :

لاہور -