طلبہ و طالبات اغوائ، پولیس اور ملزموں میں مقابلہ جاری

طلبہ و طالبات اغوائ، پولیس اور ملزموں میں مقابلہ جاری
طلبہ و طالبات اغوائ، پولیس اور ملزموں میں مقابلہ جاری

  

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے نواحی ضلع شیخوپورہ میں معروف قصبے جنڈیالہ شیر خان کے قریب طلبہ و طالبات سے بھری وین کو اغواءکاروں سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ اس وین میں سوار طلبہ و طالبات حافظ آباد میں بی ایڈ کا امتحان دیکر واپس آ رہی تھیں کہ باہو چوک کے قریب ڈاکوﺅں نے وین کو یرغمال بنا لیا۔ ڈی پی او کے مطابق بیشتر طلبہ و طالبات کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

مزید : شیخوپورہ