کراچی میں آتشزدگی ،دوافراد جھلس گئے

کراچی میں آتشزدگی ،دوافراد جھلس گئے
کراچی میں آتشزدگی ،دوافراد جھلس گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ابراہیم حیدری کے علاقے مل پاڑہ میں آگ لگ گئی جس نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ ایک بچے سمیت تین افراد جھلس گئے ہیںجن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا۔

مزید : کراچی