شکنجے کے خوف سے بڑے بڑے سر ”جُڑ“گئے

شکنجے کے خوف سے بڑے بڑے سر ”جُڑ“گئے
شکنجے کے خوف سے بڑے بڑے سر ”جُڑ“گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاﺅس میں اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں سوئس حرکام کے نام خط کے مسودے پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر قانون فاروق ایچ نائیک اور ماہر قانون وسیم سجاد شریک ہیں۔

مزید :

قومی -